آپ تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ میں آن لائن ایف ایم 105 کی ریکارڈنگ کرنا چاہتا ہوں کیسے کی جائے گی کوئی سافٹ وئیر ہو تو بتائیں
آپ کا مشکور ہوں گا