آئی ٹی دنیا کی مینیجمینٹ اور تمام ٹیم ممبران کو میرا سلام
میرے وزیٹر میسج سسٹم میں پرابلم ہے
وہ پرابلم یہ ہے کہ دوسرے ممبرز تو مجھے وزیٹر میسج سینڈ کرتے ہیں لیکن میں ان کو وزیٹر میسج سینڈ نہیں کر پا رہا
امید ہے کہ ٹیم ممبران میری اس پرابلم کو حل کر دیں گے شکریہ