اسلام علیکم جناب آپ سب کا کیا حال ہے اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے
دوستو مجھے کمپیوٹر کی انفارمیشن چھای ہے کہ یہ کب ایجاد ہو اور کس نے اس کو ایجاد کیا اگر کسی کہ بتا ہو تو مھہر بانی کر ک مجھے ای میل کرو شام تک میں آپ سب بھائیوں کا انتظار کوررہا ہوں