.میرا سوال غور سے پڑھیں پھر ایکشن لیں
مجھے Realtek HD Audio Driver ‎‏ چاہیے
اب میرا سوال غور سے پڑھیں میں نیٹ سے اس کے بوہت سے ورژن ڈاون لوڈ کر چکا ہوں اور ان میں سے بوہت سے ورژن ان پٹ اڈیو سپورٹ نہیں کرتے یعنی کہ مائیکروفون سے آڈیو ریکارڈ نہیں ہوتی
اب اگر آپ کے پاس کوئ ورکنگ ڈرایؤر ہے تو پلیز اس کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک دے دیں.