ایگری ۔۔ بلکل درست کہا حسیب بھائی۔۔
اور حماربھائی شئیرکرنے کا شکریہ

Quote haseeb alamgir said: View Post
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصلیت سے دور نہیں ہونا چاہیے
ورنہ جانور ہو یا انسان
خاک ہو جاتا ہے افسانوں میں ڈھل جاتا ہے اور نیوز میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے
------------------
اگریہ قانون ہمارے ہاں لاگو ہو گیا تو انسان قیدِ تنہائی میں ہونگے
اور
پرندے آزاد
-----------

اچھی خبر شئیر کی آپ نے ہمارے ساتھ