اسلام و علیکم
سمارٹ ملک کی جانب سے تمام ای ٹی دنیا ممبران کو اڈوانس میں نیا سال مبارک ہو سمارٹ ملک کی دعا ہے کے اللہ اس نئے سال کے ساتھ ہمیں بہت ساری خوشیاں نصیب فرمائے اور ہمارے مُلک کو دن دُگنی رات چُوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
سمارٹ ملک کی دعاتمام ممبران کے ساتھ ہے

دعا فقیراں تے رحم اللہ