آئ ٹی ایکسپرٹ

کیا حال ہے آپکا میں اللہ کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے

میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ (A r y) جو پروگرام 29 12 2012 آیا تھا مجھے اُسکا لنک جاہیئے