اسلام علیکم
دوستو آپ سب کو نیا سال مُبارک ہو
میری دُعا ہے
کے اِس سال ہمیں
بہت سی خُوش خبریاں
سُننے کو ملیں گی
آپ سب کو ایک بار پھِر دِل کی گہرایوں سے
نیا عیسوی سال مُبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے
حفظ و امان میں رکھیں
آمین ثم آمین
اسلام علیکم
دوستو آپ سب کو نیا سال مُبارک ہو
میری دُعا ہے
کے اِس سال ہمیں
بہت سی خُوش خبریاں
سُننے کو ملیں گی
آپ سب کو ایک بار پھِر دِل کی گہرایوں سے
نیا عیسوی سال مُبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے
حفظ و امان میں رکھیں
آمین ثم آمین
Bookmarks