good merey pass cs4 extended ha mager jab urdu likhta hon to lkhati nai likhi jati ha
aisey likhi jati ha
جیسے کہ پاکستان لکھنا ہو تو
پ ا ک س ت ا ن
ایسے الفاظ لکھے جاتے ہیں
الفاظ کو اکھٹا کیسے لکھوں
برائے مہربانی مطلع کر دیں
سب کے لیے