تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ مجھے ایف ایم 105 کی روزانھ کی 08 سے 10 بجے تک رات کی نشریات کی ریکارڈنگ چاہیے مجھ سے نہیں ہو رہی ہے میں نے بہت کوشش کی ہے مگر شاید ونڈو ایکس پی میں ایسا نہیں ہے کسی کو پتا ہو تو وہ مجھے بتاٴے یا خود کر کے یہاں شیر کر دے شکریہ