السلام علیکم دوستو


آپ سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارا پیارا چینل پی ٹی وی سپورٹس اب صرف
PakSat 38.0° East

پر میسر ہوگا جس کی تفصیل یہ ہے
Frequency: 4004
Polarity: V
Symbol Rate: 3333
Sid: 0001 Biss Key: 71 D3 A9 AA C7
F6 1E AA

آپ سب کو بتاتا چلوں کہ
PaKSat coverage

75
ممالک
Europe, Africa, Middle
East, South and Central
Asia.‏
پر محیط ہے
اور یہ پاکستان کا اپنا مصنوعی سیارہ ہے.
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد