بھائی کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہر جس کے زریعے سے ہم ایسی پکچر بنا سکے جیسی ہم لید پنسل کے زریعے سے بناتے ہے اگر ہے تو پلیز شیئر کر دے پکچر بھی ہم خود بنائے