آئی ایم حماد المعروف معصوم بچے نے شیر آسن کر کے شیر خواری کا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے
ایم ڈی ایم ایس کی نمائندہ ڈیسنٹ آئی نے بتایا کہ آئی ایم حماد کی پروفائل آئی ٹی دنیا پر سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی پروفائل بن گئی ہے
اس وقت ان کے پروفائل وزٹس کی تعداد 25,330 ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے
اس کے بعد دوسرے نمبر پر آئی ٹی دنیا کے بانی و ایڈمن آفریدی بھائی ہیں جن کے پروفائل وزٹس کی تعداد 25,257 ہے
تو آپ سب سے درخواست ہے کہ معصوم بچے کو معصومانہ انداز میں (بچے کے ساتھ بچہ بن کے) وش کریں
شکریہ