السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پیارے دوستو۔ یہ نوٹس انٹری کی تیاری کے لیے سرچنگ کرتے وقت ملے تھے
اس میں پھزکس پہلے چیپٹر سے دسویں چیپٹر تک بہت سارے ایم سی کیوز ہیں
آپ کو کلاس ٹیسٹس اور انٹری کی تیاری میں بہت مدد دینگے


ان پر کسی کا کوئی کاپی رائیٹ نہیں ہے، ایجوکیشنل پرپز کے لیے شیئر کیے گئے ہیں سو اب آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گے




XI - Physics.rar