السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

فرسٹ ییئر کے بعد انٹر کے لیے بھی گیارہویں باب تا بیسویں باب تک کے ایم سی کیوز
جو کہ کلاس ٹیسٹس اور انٹری کی تیاری ميں بہت مدد دے سکتے ہیں

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ نے کافی محنت کرکے اسٹڈی کی ہے تو پھر ان ایم سی کیوز کو حل کرنے کی کوشش ضرور کریں

اس سے آپ کا کانسیپٹ بھی کلیئر ہوگا، روین ہو جائے گی اور انٹری ٹیسٹس کے لیے تیاری ہوتی رہے گی




XII - Physics.rar