پیارے دوستو!
مجھے کوئی ایسا سافٹ وئیر یا کوئی ایسا طریقہ کار چاہیئے جس کے ذریعے میں اپنی سی ڈی کو کاپی ہونے سے بچا سکوں۔