پیارے دوستو!
میں نے اسی فورم میں ایک ایسا سافٹ وئیر دیکھا تھا جس سے USB کو
WIN_98پر بھی چلایا جا سکتا ہے۔کوئی بھائی اسکا طریقہ بتا دے یا اس پوسٹ کا لنک دے دے
شکریہ