آسلام علیکم! میرے کمپیوٹر میں دو تین دن سے ایک مسلہ اگیا ہے وہ یہ کہ براوزنگ کے دوران یا ویسے ہی کسی بھی پروگرام میں کام کرنے کے دوران سسٹم ہر دو،تین منٹ بعد دس،پندرہ سیکنڈز کیلیے ہینگ ہوجاتا ہے تو یہ کیا مسلہ ہے کویی وایرس اگیا ہے یا سیٹنگ میں کویی گڑبڑ ہو گیی ہے۔شکریہ