دوستوں میں اس فورم سے کافی عرصہ سے واقف ہوں پر باضابطہ طور پر آج شامل ھو رہا ہوں امید ھے آپ حضرات خاص کر سنیئر صاحبان مجھے خوش آمدید کہیں گے اور مجھے یہاں اچھی معلومات اور مدد ملتی رہے گی۔ انشااللہ۔