اسلام و علیکم
دوستو مجھے کوئی ڈی وی ڈی پلئیر چاہیئے جیسے سائیبر لنک پاور ڈی وی ڈی پلئیر ہے
یہ یا کوئی اور ڈی وی ڈی پلئیر کم سے کم میمری میں
اور سرف پروٹیبل دینا پلز
پروٹیبل چاہیے پلیز پلیز پلیز
ورکنگ ہو جو بھی لنک دو پہلے چیک کرنا سوفٹ ٹھیک ہے یا نہیں میں نے نیٹ سے سرچ کیا ٹائن ہی خراب کیا کام کا نہیں ملا

اب پھر میں انتظار کر رہا ہوں
سرف ڈی وی ڈی پلے کرنے کے لیے دوست کو دینا ہے اس کے کمپیوٹر میں نیٹ نہیں لگا
اس نے سرف ڈی وی ڈیز دیکھنی ہے اور وہ کہتا ہے کہ لازمہ کوئی ڈی وی ڈی پلئیر ہو میں تو وی ایل سی پلئیر سے بھی کام چلا لیتا ہوں لیکن اُسے۔۔۔
انتظار کر رہا ہوں۔