بھائیو میں نے کورل میں ایک وزٹنگ کارڈ بنایا ہے جس میں اردو اور انگلش دونوں ٹیکسٹ ہیں۔
اب وہ فائل میں نے سیو کرلی ہے اور ڈیزائن تیار ہے میں نے اپنے دوست کو وہ فائل میل کی ہے اس کے پاس ان پیج نہیں ہے ، وہ فائل اوپن کرتا ہے تو انپیج کا فونٹ نہیں آتا بلکہ ڈبے بنے ہوئے آتے ہیں۔ کوئی طریقہ بتائیںتاکہ ان پیج کے بغیر بھی وہ فائل اوپن ہو اور اردو ٹیکسٹ بھی شو ہوجائے۔