وعلیکم السلام۔۔۔
بھائی سیف اللہ ۔۔۔بہت ہی عمدہ کلاس پیش کی ہے آپ نے ۔۔۔۔
اور بہت ہی عمدہ انداز اختیار کیا ہے سمجھانے کے لیے ۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
اللہ آپ کو یہ کورس مکمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔
آمین ۔۔۔