ایک شخص کی موت کتاب پڑھتے ہوئے ہوئی
لیکن جب اسکا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو پتہ چلا اسے زہر دیا گیا ہے
اور اسوقت کمرے میں اس کے علاوہ کوئی بھی نہیں تھا