اب بوٹ ایبل سی ڈی یا ڈی وی ڈی بنانا سھیکنے کے لیے یہ تریڈ دیکھیں۔
http://www.itdunya.com/t343853/
اگر کوئی مسئلہ پیش آرہا ہیں اب بھی آپ لوگوں کے ساتھ تو
آپ پوچھ سکتے ہیں۔
میں تریڈ کے ساتھ پہلا امیج آٹیج کر رہا ہوں کیونکہ یہاں شاہد آپکو تصویر صحیح سمجھ نہ آئے آپ اسے ڈاؤنلوڈ کر کے زوم کریں اور پر چیک کریں۔ شکریہ
دعاؤں کا طلبگار
جہانگیر خان ترین