دوستو حاضر ھے آپ کے آیفون پر اب احادیث مبارکہ
ایک نیے لک کے ساتھ
بہت خوبصورت ترتیب
بہت خصوصیات کے ساتھ

ملاحظہ فرمایے

مکمل صحیح بخاری، صحیح
مسلم، سنن ابوداود،
اور حدیث قدسی محسن خان کی
انگریزی ترجمہ کے ساتھ
کتابوں کے خیالات

اپنے پسندیدہ احادیث کو بک مارک کریں
ایک ھی ٹچ سے واپس اون سکرین لایں
آپ کے لاسٹ صفحہ کو میمورایز کرتا ھے اور واپس اسی صفحہ سے پھر اوپن کرتا ھے

آپ اس ایپ میں احادیث کے نوٹس لے سکتے ھیں
احادیث پر تبصرہ لکھ سکتے ھیں
احادیث پڑھتے ھوے کوی سوال آے تو اسے اسی ایپ میں لکھ سکتے ھیں
احادیث شوشل نٹورکس پر شییر کر سکتے ھیں
Name:  hd1.jpg
Views: 382
Size:  152.6 KB
Name:  hd2.jpg
Views: 460
Size:  122.3 KB
Name:  hd3.jpg
Views: 356
Size:  137.9 KB
دانلوڈ کریں