munabhaikkc said: آپ آپشنز میں جاکر فونٹ نوری نستعلیق سیلیلکٹ کریں آپ نے کوئی اور فونٹ سیلکٹ کیا ہوا ہے میرے خیال میں مسلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔ بھائی میری بھی مدد کریں نا مجھے بھی آپ کی بیماری لگ گی ہے آپ کا مسئلہ کیسے حل ہوا ہے ؟؟
Forum Rules
Bookmarks