اسلام علیکم
Dear All ITD MEMBERS ‎‎& Experts...
میرا (mmc ‎1gb‏)‏ کارڈ فارمیٹ ھوگیا ہے، میری اھم معلومات اور ڈیٹا ضایع ھوگیا ہے، میں بہت پریشان ہوں میں نے ڈیٹا رکوری سافٹ ویئر بھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے مگر وہ سافٹ ویئر ٹرائیل ہے..
آپ مجہے ایسا کمپیوٹر سافٹ ویئر تجویز کریں جو اچھا اور رجسٹرڈ ہو جسے میرا ضایع ہوا ڈیٹا واپس آجائے..
مھربانی
لنک بھیجیں یا یہاں ہی اٹیچ کردیں سافٹ ویئر...