السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ ہم کوئی چیز نیٹ پر اپ لوڈ کر کے پھر اس کا لنک کس طرح آئی ٹی دنیا پر دے سکتے ہیں مثلا میں نے کچھ cdr ڈیزائننگ کر کے میڈیا فائر پر اپ لوڈ کر دی ہے لیکن اس سے لے کر آئی ٹی دنیا کے دوستوں کو شئیر کرنا نہیں آتا پلیز ہیلپ می
Bookmarks