السلام علیکم
٢ لوگ جا رہے تھے راستے میں ایک آدمی نے انسے سوال پوچھا کے اپ دونو کا رشتہ کیا ہے تو جو برا آدمی تھا اسنے کہاں کے میں اسکا باپ ہوں مگر وو میرا بیٹا نہیں ہے اب اپ بتاؤ کے ان دونو کا رشتہ کیا ہوا اور کیسے ہوا