میرے ایم ایس آفس 2010 میں یہ مسئلہ ہے کہ ایک دو استعمال کے بعد جب میں کوئی فائل کھولتا ہوں تو ایم ایس آفس نہیں کھلتا۔ بس کلک کرتے رہو کچھ ہوتا ہی نہیں۔