کیا مجھے کوئی ایسا سوفٹ ویئر مل سکتا ہے جس سے مجھے یہ پتہ چل سکے کہ میری غیر موجودگی میں میرے کمپیوٹر پر کیا دیکھا گیا ہے، مطلب میرا کمپیوٹر یوزر کے علم میں لائے بغیر ساری ایکٹیویٹی ریکارڈ کرے اور جب میں کمپیوٹر استعمال کروں تو مجھے پتہ چل جائے کہ کیا کیا استعمال کیا گیا ہے، کون کون سی ویب سائٹ وزٹ کی گئی ہیں، پلیز ہیلپ