net-rider said:
دل شاہ بھائی سے گزارش رہے گی کہ میں نے جس حساب سے انہوں نے اپنے آئی پی والے آرٹیکل کی اسکرین شاٹ دی تھی لگانے کی کوشش کی ہے اگر کوئی اس کے باوجود وہ غلطی محسوس کرے اپنے آرٹیکل میں کسی بھی قسم کی تو ضرور بتادیں اور دل شاہ برادر اچھا مضمون لکھا ہے آپ نے اسے اور تھوڑا اور آسان کردیتے تو ہم جیسوں کو بھی فائدہ ہوجاتا جو اس فیلڈ میں بالکل نکمے ہیں لیکن بھائی اچھا لکھا ہے اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین
اسلام وعلیکم۔
بھائی جان تھوڑا بہت ادھر ادھر ہو گیا ہے وہ کوئی بات نہیں میں 8 دن کے بعد فورم میں لگا دوں گا خود سے ڈیزئین کر کے۔ لیکن بہت شاندار سیٹنگ کی ہیں آپ نے۔
آئی ٹی ڈی میگزین۔
رئیلی سپر میگزین۔ شاندار میگزین۔ امیزنگ میگزین۔ایکسٹرا ارڈنری میگزین۔
سب سے پہلے تو میں ان سب کا شکریا ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس کو بنایا اور اتنا خوبصورت بنایا۔ آج کل کے دور میں کون اتنی محنت کرتا ہے۔
اس کے بعد میں ان تمام لکھاریوں کو مبارک باد دیتا ہوں کے پاکستان کے سب سے بڑے فورم میں ان کا ارٹیکل لکھا گیا ہے۔ اور دعا ہے ہمیشہ شاندار انداز سے بیان ہوتا رہے گا۔ ایک بار پھر تمام لکھنے والوں کا شکریا۔
دل شاہ
Bookmarks