میں قوت سماعت سے محروم ہوں۔ مجھے کمپیوٹر میں اچھی خاصی مہارت حاصل ہے۔ اگر میں مائیکروسافٹ سرٹیفیکیشنز۔ایکس ایم ایل ماسٹر سرٹیفیکیشن۔پی ایچ پی سرٹیفیکیشن۔ اے پلس سرٹیفیکیشن، ریڈ ہیٹ سرٹیفائیڈ انجنیئر اور نیٹ ورک ایسوسی ایٹ جیسی بین الاقوامی سرٹیفیکیشنز حاصل کرلوں تو کیا یہ مجھ جیسے قوت سماعت سے محروم آدمی کے لیئے حصول روزگار میں کچھ معاون ثابت ہو سکیں گی یا نہیں۔ پاکستان جیسے ملک میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔؟