اسسلام و علیکم
کیسے ہیں دوستو امید ہے کے الله پاک کے فضل و کرم سےآپ سب ٹھیک ٹھاک ہو گے دوستو آج میں جو آپ لوگو کے لئے لے کر حاضر ہوا ہوں یے
ان پیج اردو کا ایک مکمل ویڈیو ٹٹوریل ہے بس اس کو ڈونلوڈ کریں اور بارہ ویڈیوز کے اس ٹٹوریل سے ان پیج سیکھیں اور مجھ کو دعاؤں میں یاد رکھیں آپ سب کی دعاؤں کا طلب گار: خرم شہزاد
نوٹ : اس ٹٹوریل کودیکھنے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ونزپ اور وی ایل سی پلیئر ہونا لازمی ہے اور اگر کسی بھی چیز کا پتا نہ لگے تو آپ بلا ججک پوچھ سکتے ہیں
download link =http://www.mediafire.com/?hx0nm4wjlc80nb4
tamam videos may sath sath urdu zubaan may samjhaya bhi gaya hay bazariya voice recording jis se ap asani k sath samajh sake gay
Bookmarks