میں نے حال ہی میں ونڈوز ایٹ انسٹال کی ہے مگر اس میں مسئلہ یہ ہے کہ بار بار ونڈوز ایکٹیو کرنے کے متعلق کہا جا رہا ہے اور اسی وجہ سے ونڈوز مکمل طور پر سہولیات بحی فراہم نہیں کر ہی۔۔۔
کیا کوئی معزز ممبر مجحے وینڈوز ایٹ ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے۔
میں ان کا مشکور ہوں گا۔