اسلام
علیکم
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ میرے کمپیوٹر میں ونڈو 98 انسٹال ہوتی ہے مگر ونڈو ایکس پی میں جہاں ونڈو از سٹارٹنگ ناؤ آتا ہے وہان پر سٹاپ ہوجاتی ہے اور اس آگے نہیں جاتاا۔۔۔۔۔۔ جسکی وجہ سے ونڈو ایکس پی انسٹال نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔ پلیز اسکا کوئی۔۔۔حل بتا دیجئیے۔۔۔۔۔۔شکریہ