کیلک 2010 کے انٹر میڈیٹ کلاس ون کے ساتھ۔۔ ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔ بے سک کلاس ون کے بعد۔۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ۔۔ بے سک کلاس۔۔ ٹو ہی ۔۔ "منظر عام" پر آتی۔۔ مگر۔۔ احقر نے سوچا۔۔کہ۔۔ کیلک سیکھنے میں۔۔ اکثریت ایسے لوگوں کی ہے۔۔ جو۔۔ الریڈی تھوڑا بہت کیلک جانتے ہیں۔۔ اسی لئے۔۔ ایسے افراد کی توجہ حاصل کرنے ۔۔اور۔۔ ان کو۔۔ "بزی" رکھنے کے لئے۔۔ کیلک انٹر میڈیٹ کلاس ون کو ۔۔ ترتیب دیا گیا ہے۔۔