اسلام علیکم
گوگل کروم اور اوپرا میں اگر یو ٹیوب کی ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہوتو کیسے ہوگا۔
مطلب میرے پی سی میں کوئی دوسرا بندہ یوٹیوب نہ کھول سکے۔۔۔