Quote sufyan qasmi said: View Post
وعلیکم السلام
بہت عمدہ عبدالرحمن
اس سے تو بہت فائدہ ہوگا۔۔کہ پہلے چیز چیک کریں کہ ڈاؤن لوڈ کرنے جیسی ہے یا نہیں
بہت بہت شکریہ
جی سیف بھائی بالکل ایسا ہی ہے
میں نے اگر میڈیا فائر سے کوئی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی ہو تو پہلے چیک کر لیتا ہوں
اگر معیار کے مطابق ہو تو ہی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں
اس طرح وقت بھی ضائع نہیں ہوتا

آپ کے کمنٹ کا شکریہ
خوش رہیں