السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو مجھے"فلیش میں اپنی تصاویر کی البم تیار کرنی ہے"جس کے لئے آپ دوستوں کی بھرپور توجہ کی ضرورت ہے ۔
میں یہ بتاتا چلوں کہ مجھے فلیش بک بنانے کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم"اس لئے مہربانی فرماکر مکمل رہنمائی کریں
اور
یہ بھی بتا دیں کہ کیا فلیش بک میں "اینی میٹڈ"تصاویر بھی سیف کی جاسکتی ہیں؟؟
توجہ کا منتظر رہوں گا۔