میں یہ جاننا چاہتا ہوں ھم لوگ موبائل جو وائی فائی پاسورڈ سیف کرتے ہیں اگر وہ گم ہو جا ئے لیکن اگر فون میں سیف ہو تو کیسے ملےگا این رائیڈ فون میں شکریہ