السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو ابھی چند دن پہلے اس سیکشن میں ایک تھریڈ لگا تھا جس میں ایسے سوفٹ وئیر کا رویو دیا گیا تھا جس کی مدد سے
Android Operating System
والے فونز یا منی ٹیب وغیرہ کے لئے وائی فائی انٹر نیٹ کا پاسورڈ اوپن کیا جاسکتا تھا۔
مجھے اُس تھریڈ کی تلاش ہے اگر کسی کی نظر سے گزرا ہو یا کسی کو معلوم ہوتو مہربانی فرماکر لنک شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔