سب دوستوں کو سلام
سر میں ایک کمپنی میں کام کرتا ھوں اور میرے ساتھ تقریبا 254 ادمی کام کرتے ھیں میں ین سب کا جو بھی ڈاٹا ھے اس کی پوری ڈیٹیل کے ساتھ اپنے کمپیوٹر میں اس طرح رکھنا چاھتا ھوں ک میں ان مین سے کسی کے نام کو سرچ کروں تو اس کی پوری ڈٹیل جو میں نے ایڈ کی تھی وہھ سامنے آ جاے(مجھ کو میکرو سافٹ اکسس نھیں اتا اس لیے پلیز کوی سافٹ بتا دیں