کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب اچھے ھوں گے
جی میں بھی ٹھیک ھوں
دوستو میں نے یہ گیم ڈانلوڈ کی اور کھیلی ھے تو مجھے بہت اچھی لگی اور بہت مزا آیا
تو سوچا آپ کے ساتھ شیر کر لوں
ملاحظہ فرماءیں
یہ ایپ سٹور میں فری ھے پھر بھی ایک لینک دے رھا ھوں

اس کے گرافکس اور گیم پلے اور پاور اپس بہت زبردست ھیں
آپ آنلاءین اپنے دوستو کے ساتھ بھی کھیل سکتے ھیں


Name:  mzl.fuedxqyl.320x480-75.jpg
Views: 769
Size:  61.9 KB

Name:  mzl.qywprmou.320x480-75.jpg
Views: 760
Size:  75.6 KB

Name:  mzl.rzymztrw.320x480-75.jpg
Views: 648
Size:  60.6 KB

Name:  mzl.wsolxdnp.320x480-75.jpg
Views: 649
Size:  77.7 KB

لینک