السلام علیکم
تمام آ ئی ٹی دنیا کے ممبران کے لیے خوش خبری میں لیکر آ یا ہو آپ کی خد مت میں انگلش سیکھنے کی اب آن لا ئن کلاس ۔۔۔ اب آپ سوال کریں گے وہ کیسے جی یہ تھریڈ اسی لیے بنا یا گیا ہےاس تھریڈ میں ذیشان اور آرزو جی ممبرز ہیں اور ہم آپ لو گوں کو ان پیج فار میٹ اردو میں جملے دیں گے وہ آپ کو اردو ٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو اٹیچ کی ہو ئی فا ئل میں ہمیں بنا کر ای میل یا کسی بھی فر ی فا ئل ہو سٹ پر اپلو ڈ کر کے دینے ہو گی وہ آرزو جی چیک کریں گی کہ آپ انگلش کی اس آن لا ئن کلاس میں کتنا پوا را اتر تے ہو۔۔۔ آپ کو آپکا نتیجہ بھی اسی فا ئل میں ملے گا۔۔ ہم ایک نیچے دی ہو ئی سب سے پہلی کلاس کی فا ئل سے شروع کر رہے ہیں۔۔۔ اسے آپ ڈاونلوڈ کریں اور آ رام سے ٹرانسلیشن کر کے اٹیچ کردیں یا ہمیں ای میل کر دیں۔۔۔۔۔۔کلا س کا طریقے کار پسند آئے تو ضرور اس میں شر کت کیجیے گا۔۔۔ آ ئی ٹی دنیا سیکھنے اور سیکھا نے کی دنیا ہے۔ اور ہما را مقصد بھی پا کستانی بھا ئیوں کی رہنما ئی کرنا ہے۔۔
نوٹ۔۔۔۔۔ ایک بات کا خا ص خیال رہے کے ہم نے اپنی اس اٹیچ کی ہوئی فا ئل کا سا ئز کافی کم رکھا ہے سب سے گزارش ہے کہ فا ئل سا ئز کم رکھیں اور اپنا ان پیج کا فونٹ بھی کم رکھیں۔۔۔ اگر کسی بھا ئی کو ان پیج نہ بھی آتا ہو تو وہ اس تھریڈ میں بھی اپنے جملے لکھ سکتا ہے۔
اور ہاں اگر وہلیکبلری یا انگلش تر جمے میں کو ئی پریشانی پیش آ ئے تو آپ
www.paktranslations.com
www.urduword.com
سے بھی مدد لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
دعا کے طلب گار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذیشان اینڈ آرزو
Email Address..
itpages***********
info@urduziaqa.com
Knowledge is real Power.
Bookmarks