تمام دوستو کو اسلام علیکم
کیا کویئ بھایئ مجھے آٹو کیڈ میں رینڈر کے بارے میں بتا سکتا ہے؟ کہ یہ کس کام کے لیئے استعمال ہوتے ہیں اور ہم ان کو کیسے استعمال کر تے ہیں۔