Name:  PTA Start.gif
Views: 312
Size:  32.7 KB
پیارے دوستو! آج ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور موبائل ایکسپرٹ بھائی کی سالگرہ کا دن ہے

اعجاز فاروق

آج اعجاز بھائی کی بیسویں سالگرہ ہے
آئیں دوستوں! ہم سب اعجاز بھائی کے اس خوشی کے موقعے پر شریک ہوں


ہاں ہاں، کیک بھی ملے گا اور نمکو بھی ملے گی، مگر اعجاز بھائی کا کہنا ہے کہ پہلے ہم سے گفٹ لینگے اس کے بعد کیک کھلائینگے


Name:  PTA 1.jpg
Views: 257
Size:  15.2 KB
Name:  PTA 3.gif
Views: 281
Size:  188.1 KB
Name:  PTA 2.jpg
Views: 795
Size:  33.6 KB
یہ میری طرف سے آپ کے لیے اعجاز بھائی
Name:  PTA 4.jpg
Views: 422
Size:  48.3 KB