السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دوستو میں کافی دیر سے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے لئے ممبران کی حتمی فہرستیں تلاش کر رہا ہوں لیکن الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سائٹ پر مکمل معلومات تک پہنچ نہیں پا رہا
مہربانی فرماکر کوئی دوست پاکستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لئے اُمیدواران کی حتمی فہرستوں کو شئیر کر دے جو کی پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ ہو سکیں شکریہ