جو حضرات لیگل ونڈوز استعمال کر تے ہے وہ یقینا اس بات سے واقف ہو گے کہ ونڈوز کی ری انسٹالیشن کر نے کے بعد اس کو ایکٹیویٹ کروانے کے لیے یا تو انٹرنیٹ کے ذریعے مائکروسوفٹ کے سرور سے منسلک ہو نا پڑتا ہے یا پھر مائکروسوفٹ کے مقامی آفس فون کر کے ونڈوزکو ایکٹیویٹ
کر واتے ہے جو کہ ایک لمبا عمل ہے۔اس زحمت سے بچنے کے لیے “ایکٹیو کر وا ئی ہوئی ونڈوز“ کی ری انسٹالیشن کر نے سے پہلے
مندرجہ ذیل ڈایریکڑی لو کیشن سے wpa.dbl نامی فائل کو کاپی کر کے کسی محفوظ جگہ پر رکھ لے اور ونڈوز کی ری انسٹالیشن کر نے کے بعد اس فائل کو اس کی ڈیفالٹ لو کیشن پر پیسٹ کر دے ۔لیجیے نہ سر ور سے منسلک ہو نے کی ضرورت نہ فو ن کر کے انتظا ر کی زحمت ۔۔۔
Directory Location : C:\WINDOWS\system32
نوٹ : یہ ٹپ صر ف اور صرف لیگل ونڈوز استعمال کر نے والو ں کے لئے ان کی سہو لت کے لئے دی گئی ہے ۔اگر آ پ کی ونڈوز ایکٹیویٹ نہیں ہے تو پہلے اس کو قا نو نی طریقے سے ایکٹیویٹ کر وائے ۔عرض گزارش یہ ہے کہ ونڈوز کے لائسنس کا خیال رکھے ۔۔


فحد