Results 1 to 12 of 15

Thread: icallanounce

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    MUZZAMMALL's Avatar
    MUZZAMMALL is offline Senior Member
    Last Online
    16th May 2013 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Oct 2012
    Location
    MAKKAH MOKRMAH
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    165
    Thanked
    276

    Thumbs up icallanounce



    کیسے ھیں دوستو

    دوستو ایک زبردست سوفٹویر لایا ھوں

    یہ سوفٹویر کی خاصیت یہ ھے کہ جب بھی آپ کے آیفون پر کال آے گی تو یہ سوفٹویر کال کرنے والے کا کام اناؤنس کرے گا
    اور آپکو فوراً پتا معلوم ھو گا کہ کس کی کال ھے
    اور یہ صرف ان کے نام کو اناونس کرے گا جو نمبر فون بک میں محفوظ ھیں

    بس یہی نہی بلکہ جب میسج یا اس ام اس آتا ھے تو یہ سوفٹویر وہ بھیجنے والے کا نام اناونس کرے گا اور اگر میسج انگلش
    میں ھے تو ریڈ کرے گا
    اور اگر کسی دوسری زبان میں ھے تو اس کو ٹرانسلیٹ کر کے بھی پڑھے گا
    مگر یہ اردو کو سپوڑٹ نہی کرتا
    آپ کو اس کو سیدیا سے انسٹال کر سکتے ھیں اور میں لینک بھی دے رھا ھوں
    پی سی پر ڈانلوڈ کر کے آیفن بوکس سے آیفون پر انسٹال کر سکتے ھیں

    ڈانلوڈ
    Last edited by MUZZAMMALL; 2nd May 2013 at 04:49 PM.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •